ASF فزیکل اور تحریری ٹیسٹ 2025 – مکمل معلومات

اگر آپ ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (ASF) کے فزیکل اور تحریری ٹیسٹ 2025 کی تیاری کر رہے ہیں، تو یہ گائیڈ آپ کو تمام تفصیلات فراہم کرے گی۔ یہاں آپ کو تمام سوالات کے جوابات ملیں گے، جیسے کہ فزیکل ٹیسٹ کیسے پاس کرنا ہے، رننگ کے اصول، قد اور وزن کے تقاضے، تحریری امتحان کا نصاب، امتحان کا پیٹرن، اور تیاری کے نکات۔ مکمل تفصیلات کے لیے پوسٹ کو آخر تک پڑھیں۔

ASF فزیکل ٹیسٹ 2025 – مکمل تفصیلات

کون سی پوسٹوں کے لیے فزیکل ٹیسٹ ہوگا؟

✔️ فزیکل ٹیسٹ ASI اور کارپورل کے لیے لازمی ہے۔

درخواست دینے کے بعد پہلا ٹیسٹ کون سا ہوگا؟

✔️ پہلا مرحلہ فزیکل ٹیسٹ ہوگا۔

فزیکل ٹیسٹ کا پاسنگ معیار

رننگ کے تقاضے

  • مردوں کے لیے: 1.6 کلومیٹر 7 منٹ 30 سیکنڈ میں مکمل کرنا ہوگا۔
  • خواتین کے لیے: 1.6 کلومیٹر 13 منٹ میں مکمل کرنا ہوگا۔

قد کے تقاضے

  • مردوں کے لیے: 5 فٹ 6 انچ
  • خواتین کے لیے: 5 فٹ 2 انچ

وزن کے تقاضے (BMI ٹیبل کے مطابق)

  • مرد: کم از کم 48 کلوگرام
  • خواتین: کم از کم 45 کلوگرام

چھاتی کا سائز (صرف مردوں کے لیے)

  • بغیر پھیلاؤ کے: 32.5 انچ
  • پھیلاؤ کے بعد: 34.5 انچ

اسٹرینتھ ٹیسٹ (صرف مردوں کے لیے)

  • پش اپس: 22 (2 منٹ میں)
  • سِٹ اپس: 22 (2 منٹ میں)

💡 ASF فزیکل ٹیسٹ پاس کرنے کے لیے:

  • روزانہ ورزش اور رننگ کریں۔
  • صحت مند خوراک اور مناسب وزن برقرار رکھیں۔
  • امتحان سے پہلے ورزش کا معمول اپنائیں۔

ASF تحریری ٹیسٹ 2025 – مکمل تفصیلات

ASF تحریری ٹیسٹ تمام پوسٹوں کے لیے ہوگا

یہ امتحان درج ذیل عہدوں کے لیے ہے:
ASF کارپورل تحریری ٹیسٹ
ASF ASI تحریری ٹیسٹ
ASF LDC & UDC تحریری ٹیسٹ
ASF دیگر پوسٹس

ASF تحریری امتحان کا نصاب 2025

📌 انگلش10 ایم سی کیوز
📌 جنرل نالج + حالات حاضرہ + سائنس10 ایم سی کیوز
📌 اسلامیات10 ایم سی کیوز
📌 پاک اسٹڈیز10 ایم سی کیوز
📌 ASF + نوکری سے متعلق سوالات + ریاضی + آئی کیو10 ایم سی کیوز

ASF تحریری امتحان کا پیٹرن 2025

📍 زبان: صرف انگریزی
📍 امتحان کی قسم: ایم سی کیوز
📍 دورانیہ: 60 منٹ
📍 امتحانی طریقہ: پیپر بیسڈ
📍 نیگیٹو مارکنگ: کوئی نہیں
📍 کل نمبر: 50

ASF تحریری ٹیسٹ کی تیاری کے لیے

📌 ASF اپڈیٹس کے لیے WhatsApp چینل جوائن کریں 📲 [Click Here]

📚 بہترین تیاری کے لیے کتابیں:
✔️ دوگر برادرز
✔️ دوگر یونیک
✔️ دیگر مستند پبلشرز

📥 ASF تحریری ٹیسٹ گائیڈ (PDF – HD کوالٹی) صرف 500 روپے میں خریدیں
📲 واٹس ایپ پر رابطہ کریں: 0310-4292979

اشتہار

Leave a Comment